شعروں سے تعلق تو نبھانا ہو گا لنک حاصل کریں Facebook X Pinterest ای میل دیگر ایپس نومبر 23, 2013 شعروں سے تعلق تو نبھانا ہو گا پر جی کو رباعی سے لگانا ہو گا جن جن کے تصور سے تھی آباد غزل اب اُن کو کسی طور بھلانا ہو گا مزید پڑھیں