شعروں سے تعلق تو نبھانا ہو گا

شعروں سے تعلق تو نبھانا ہو گا
پر جی کو رباعی سے لگانا ہو گا
جن جن کے تصور سے تھی آباد غزل
اب اُن کو کسی طور بھلانا ہو گا

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عشق کا دور نہ تھا

آشناے غم پایا رازدانِ دل پایا