جی کر دیکھو

آنسو جو بہاتے ہو‘ وہ پی کر دیکھو
نالاں ہو‘ کبھی ہونٹ بھی سی کر دیکھو
میں نے کہا ’’مر جاؤں گا‘‘ ہنس کر بولا
مر جانا تو آسان ہے‘ جی کر دیکھو

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عشق کا دور نہ تھا

آشناے غم پایا رازدانِ دل پایا