معنی بھر لینا

ظرف میں تم کو دے جاتا ہوں تم اُن میں پانی بھر لینا
یعنی حرف میں دے جاتا ہوں تم اُن میں معنی بھر لینا

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مست چاند

اِک بار ترے دیکھنے کی چاہ تھی ہم کو

ایک صبح دس بجے