چل رہی ہے چلا رہے ہیں ہم

چل رہی ہے چلا رہے ہیں ہم
ٹل رہی ہے ٹلا رہے ہیں ہم
ہڈی ہڈی ہمارے تن کے بیچ
گل رہی ہے گلا رہے ہیں ہم
خون پی پی کے زندگی اپنا
پل رہی ہے پلا رہے ہیں ہم

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عشق کا دور نہ تھا

آشناے غم پایا رازدانِ دل پایا