میرؔ و اقبالؔ ہو نہ غالبؔ ہو

میرؔ و اقبالؔ ہو نہ غالبؔ ہو
تم الگ چیز میمؔ صاحب ہو
خود کلامی ہی کرتے رہتے ہو
کبھی ہم سے بھی تو مخاطب ہے
سب میں رہتے ہو سب سے بیگانے
کچھ بتاؤ تو کس کی جانب ہو؟
غمِ دنیا نہ فکر عقبیٰ کی
تم مسلمان ہو کہ راہب ہو؟

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عشق کا دور نہ تھا

آشناے غم پایا رازدانِ دل پایا