رائٹ برین بمقابلہ لیفٹ برین

میں تو شاعر ہوں اِس لیے اکثر
میرا سیدھا دماغ چلتا ہے
تو بہت منطقی ہے سو ہر وقت
تیرا اُلٹا دماغ چلتا ہے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عشق کا دور نہ تھا

آشناے غم پایا رازدانِ دل پایا